چاغی میں علا قے میں ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

منگل 6 اپریل 2021 23:10

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2021ء) چاغی میں علا قے میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو چا غی کے علا قے پو ستی روڈ پر تیز رفتار گاڈی الٹ جا نے کے باعث محمد طاہر نامی شخص جاں بحق ہو گیا لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کار وائی جا ری ہے ۔

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں