چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند

جمعہ 10 فروری 2017 14:29

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 فروری2017ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا، فروری 2017ء کا کنٹریکٹ 0.62فیصد کے اضافے سی 3402، مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.55فیصد کے اضافے سے 3382.8پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ0.67فیصد کے اضافے سی3333.

(جاری ہے)

2پوائنٹس جبکہ ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.43فیصدکے اضافے سی3280پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں