چاغی، دالبندین میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء سردار محمدحنیف سیانی جانبحق ہوگئے، پولیس
جمعرات 16 اگست 2018 14:56
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی دوپہر مسجد روڈ دالبندین میں اس وقت پیش آیا جب مقتول عدالت میں پیشی کے بعد واپس جارہے تھے کہ مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ان کو سینے پر متعدد گولیاں لگیں اور وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کردی اور لاش پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ؔطوفانی بارشوں نے چاغی کے علاقہ امین آباد کے کسانوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے ، حاجی محمد وارث محمد حسنی ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
طوفانی بارشوں سے متاثرہ تمام علاقوں میں لوگوں کی زندگی بحالی کیلئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں ، محمد ..
چاغی ضلع طوفانی بارش کے بعد متاثرین کے مشکلات میں مزید اضافہ
_چاغی طوفانی بارش کے بعد متاثرین امداد کے منتظر
cپاک ایران ریلوے ٹریک چوتھے روز بھی بحال نہ ہوسکا
چاغی، بارشوں سے گھر کی تباہی دیکھ کر دلبرداشتہ ہوکر خاتون چل بسی
ّچاغی، متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا ، ڈسٹرکٹ چیئرمین میر عبدالودود خان
چاغی ،طوفانی بارش 11 سو سے زائد مکانات منہدم
چاغی ،طوفانی بارش کے باعث گھر کی تباہی دیکھ کر خاتون دلبرداشتہ ہوکر چل بسی
چاغی ،طوفانی بارش سے 11 سو سے زائد مکانات منہدم ،تین سو سے زائد مال مویشی سیلاب کی نذر،متعدد گاڑیاں سیلابی ..
چاغی ،انتظامیہ نے 10گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان متاثرہ علاقوں میں روانہ کردیا
چاغی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت