چاغی،نوکنڈی میں 15 سالہ طالب علم کنویں میں گرکر جاں بحق

ہفتہ 8 دسمبر 2018 18:38

چاغی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) چاغی کے علاقے نوکنڈی میں 15 سالہ طالب علم کنویں میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی مدر سہ میں محمد جان نامی طالب علم پانی نکالنے کی کوشش کے دوران پھسل کر گہرے کنویں میں جا گرا ۔

(جاری ہے)

جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ واقعے کے بعد لاش نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کی گئی جہاں ڈاکٹرز نے محمد جان کے موت کی تصدیق کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں