پاک ایران مشترکہ سرحدی کمیشن کا22 واں اجلاس دوسرے روز بھی جاری

منگل 11 دسمبر 2018 18:41

چاغی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) پاک ایران مشترکہ سرحدی کمیشن کا22 واں اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں دونوں ممالک کے حکام نے 22 نکاتی ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق اجلاس پیر کو شروع ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت چیف سیکرٹری بلوچستان اختر نذیر جبکہ ایرانی حکام کی قیادت ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر کررہے تھے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں