فتح خان خجک ڈپٹی کمشنر چاغی تعینات

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:19

چاغی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر چاغی محمد قسیم خان کاکڑ کا تبادلہ کرکے فتح خان خجک کو ڈپٹی کمشنر چاغی تعینات کردیا گیا۔

(جاری ہے)

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی اعلامیے کے مطابق محمد قسیم خان کاکڑ کو ایس اینڈ جی ڈی اے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایک اور اعلامیے کے مطابق سبزل علی رند کو چاغی اور سعید احمد زہری کو نوکنڈی میں تحصیلدار تعینات کردیا گیا۔

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں