پاک ایران مشترکہ سرحدی کمیشن کا اکنامک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
چاغی، واشک، پنجگور ،تربت اور گوادر میں مشترکہ ٹیکس فری مارکیٹیں بنانے پر اتفاق انسانی اسمگلنگ اور دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مشترکہ کوششوں کا لائحہ عمل طے کر لیا گیا،کمشنر رخشان ڈو یژن نصیر احمد ناصر
جمعرات 13 دسمبر 2018 23:23
(جاری ہے)
کمشنر رخشان ڈو یژن نصیر احمد ناصر کے مطابق ایرانی شہر زاہدان میں منعقد ہونے والے پاک ایران مشترکہ سرحدی کمیشن کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت چیف سیکرٹری بلوچستان اخترنذیر جبکہ ایرانی وفد کی سربراہی سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر محمد ہادی مراشی کررہے تھے،اجلاس میں پاکستانی وفد نے سرحدی خلاف ورزی پر ایرانی حکام سے شدید احتجاج کیا اور آئندہایسے واقعات کی تدارک پر زور دیا، اجلاس میں شریک حکام کے مطابق اجلاس میں پاک ایران سرحد پر دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کرکے منشیات اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے بھی لائحہ عمل طے کرلیا گیا، پاکستانی وفد نے موقف اختیار کیا کہ پاک افغان سرحد پر باڑ مکمل ہونے پر منشیات و انسانی اسمگلنگ میں کمی ا?ئے گی، اجلاس میں پاک ایران دوستی کی لاج رکھتے ہوئے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق بھی کیا گیا۔
۔چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ؔطوفانی بارشوں نے چاغی کے علاقہ امین آباد کے کسانوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے ، حاجی محمد وارث محمد حسنی ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
طوفانی بارشوں سے متاثرہ تمام علاقوں میں لوگوں کی زندگی بحالی کیلئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں ، محمد ..
چاغی ضلع طوفانی بارش کے بعد متاثرین کے مشکلات میں مزید اضافہ
_چاغی طوفانی بارش کے بعد متاثرین امداد کے منتظر
cپاک ایران ریلوے ٹریک چوتھے روز بھی بحال نہ ہوسکا
چاغی، بارشوں سے گھر کی تباہی دیکھ کر دلبرداشتہ ہوکر خاتون چل بسی
ّچاغی، متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا ، ڈسٹرکٹ چیئرمین میر عبدالودود خان
چاغی ،طوفانی بارش 11 سو سے زائد مکانات منہدم
چاغی ،طوفانی بارش کے باعث گھر کی تباہی دیکھ کر خاتون دلبرداشتہ ہوکر چل بسی
چاغی ،طوفانی بارش سے 11 سو سے زائد مکانات منہدم ،تین سو سے زائد مال مویشی سیلاب کی نذر،متعدد گاڑیاں سیلابی ..
چاغی ،انتظامیہ نے 10گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان متاثرہ علاقوں میں روانہ کردیا
چاغی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری