چاغی، سینڈک کے علاقے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے چھ رہائشی کنٹینر جل گئے

جمعہ 18 جنوری 2019 23:12

چاغی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) چاغی میں سینڈک کے علاقے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے 6 رہائشی کنٹینر جل گئے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ سینڈک پراجیکٹ کے احاطے میں پیش آیا جس کی وجہ سے ملازمین کے رہائشی کنٹینر میں قیمتی سامان جل گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں