چاغی کے علاقے میں لیویز فورس کے گاڑی الٹنے کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے

ہفتہ 2 فروری 2019 18:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2019ء) چاغی کے علاقے میں لیویز فورس کے گاڑی الٹنے کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چاغی کے علاقے میں لیویز فورس کی گاڑی گردی جنگل سے دالبندین جاتے ہوئے پوستی روڈ پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں پرنس فہد ہسپتال دالبندین پہنچا دیا گیا اور طبی امداد دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں