چاغی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار زخمی

جمعہ 15 مارچ 2019 21:17

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مارچ2019ء) بلوچستان کے علاقے دالبندین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار زخمی تفصیلات کے مطابق دالبندین لاگاپ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار بخت اللہ کو شدید زخمی کردیا جسے فوری طور پر دالبندین ہسپتال پنچایا گیا تاہم لیویز فورس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والا مسلح شخص کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں