چاغی، دالبندین پولیس کی کاروائی قتل میں مطلوب ایک شخص گرفتار

پیر 22 اپریل 2019 22:43

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2019ء) دالبندین پولیس کی کاروائی قتل میں مطلوب ایک شخص گرفتار پولیس کے مطابق چاغی لیویز فورس کو تین سال قبل قتل میںمطلوب اشتہاری ملزم زمان خان نامی کو گرفتار کر لیا اس کارروائی کو ایس ایچ او دالبندین ایس ایچ او نے ڈی پی او چاغی محمد ہاشم کی ہدایت پر کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں