چاغی لیویز کی کاروائی، دو ڈاکو گرفتار، اسلحہ بر آمد

منگل 8 اکتوبر 2019 22:54

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اکتوبر2019ء) چاغی لیویز کی کاروائی دو ڈاکو گرفتار اسلحہ بر آمد لیویز ذرائع کے مطابق لیویز فورس چاغی دفعدار نوروزخان سنجرانی ودیگر لیویز اہلکاروں نے ڈاک کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے ایک موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکووں کو گرفتار کر لیا ڈاکووں کے قبضے سے ایک ایس ایم جی اور پچیس عدد راونڈز قبضے میں لے لیا دفعدار نوروز خان نے کا کہنا ہے یہ ڈاکووں داک کے علاقے میں لوگوں کو لوٹتے تھے اسسٹنٹ کمشنر دالبندین حبیب ناصر کی خصوصی ہدایت پر لیویز فورس چاگئے نے کاروائی کر کے دو ڈاکو،جلیل اور سمت اللہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں