ح*چاغی،پاک ایران سرحدی علاقہ راجے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ ، ایک شخص زخمی

اتوار 1 نومبر 2020 23:05

1چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 نومبر2020ء) پاک ایران سرحدی علاقہ راجے میں ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ،ذرائع کے مطابق معمود ولد ولی محمد نامی شخص کی پک اپ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی گئی نا رکنے ڈاکووں نے فائر کھول دیاجس کی سبب گاڈی سوار شدید زخمی ہوگیا جسے دالبندین ڈی ایچ کیو ہسپتال میں طبی امداد دی گئی

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں