پاک ایران سرحدی علا میں ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پیر 2 نومبر 2020 22:57

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 نومبر2020ء) پاک ایران سرحدی علاقہ راجے میں ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ذرائع کے مطابق معمود ولد ولی محمد نامی شخص کی پک اپ گاڈی کو روکنے کی کوشش کی گئی نا رکنے ڈاکووں نے فائر کھول دیا جسکی سبب گاڈی سوار شدید زخمی ہوگیا جسے دالبندین ڈی ایچ کیو ہسپتال میں طبی امداد دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں