دالبندین پولیس کی کاروائی،منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد

پیر 16 نومبر 2020 23:47

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2020ء) دالبندین پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار،منشیات برآمد کر لیا پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین منشیات کے اڈے پر چھاپہ مار کر جمعہ گل نامی منشیات فروش کو گرفتار کر لیا جسکے قبضے سے 1000 گرام چرس، 85 گرام ہیروہن 85 گرام افیون بر آمد کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں تین اڈوں پر چھاپہ مار کر تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات بھی بر آمد کر لیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں