ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 134 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

جمعرات 8 اپریل 2021 00:29

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2021ء) ایران حکام نے بغیر دستاویزات کے 134 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیالیویز ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی باشندے مند بلو کے راستے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی حکام نے ناکام بنادیا وہاں سے روز گار کی چکر میں یورپ جانا چاہتے تھے تمام پاکستانیوں کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہے لیویز نے تفتیش کے بعد لیویز تھانہ میں بند کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں