ایرانی سیکورٹی فورسز نے بغیر دستاویزات کے 100 سو پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

جمعرات 8 اپریل 2021 21:47

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2021ء) ایرانی سیکورٹی فورسز نے بغیر دستاویزات کے 100 سو پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا لیویز ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی سردی علاقوں سے مختلف اجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی حکام نے ناکام بنادیا وہاں سے روز گار کی چکر میں یورپ جانا چاہتے تھے تمام پاکستانیوں کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہیں لیویز نے تفتیش کے بعد لیویز تھانہ میں بند کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں