تحصیل چاگئے کے علاقے میں گا ڑی الٹ جانے سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 13 جون 2021 21:40

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2021ء) تحصیل چاگئے کے علاقے میں گا ڑی الٹ جانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل چاگئے کے علاقے میں گا ڑی الٹ جانے کے باعث گا ڑی میں سوار بلوچ خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا ریسکیوحکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں