پاک ایران ریلوے ٹریک ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود تاحال معطل

جمعہ 5 اگست 2022 21:54

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اگست2022ء) پاک ایران ریلوے ٹریک ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود تاحال معطل ریلوے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حالیہ مون سون کے بارشوں نے پاک ایران ریلوے ٹریک کو بری متاثر کردیا تھا ٹریک کی بحالی پر تین دنوں سے کام کا آغاز کردیا ہے ٹریک کی بحالی پر ہفتہ دس دن مزید وقت درکار ہوگا اس وقت چار مالبردار ٹرینیں دالبندین اسٹیشن پر روک دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں