چاغی، یوسی چیئر مین محمد مراد حسنی و دیگر رہنماوں کا نہم اور دہم کے امتحانی سینٹر کا دورہ

نقل کے خاتمے کیلئے بلوچستان کنٹرول بورڈ کی کارکردگی کو سراہا

جمعہ 24 فروری 2017 21:25

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2017ء) چاغی یوسی چیئر مین محمد مراد حسنی و دیگر رہنماوں کا نہم اوع دہم کے امتحانی سینٹر کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چاگئے یوسی چیئر مین محمد مراد حسنی ،وائس چیئر مین شاہ فیصل سنجرانی ،ودیگر امتحانی حال کا دور کیا ۔اس موقع پر سپرٹینڈنٹ امان اللہ بڑیچ نے انھیں امتحانی ہال کا دورہ کروایا ،یوسی چیئر مین محمد مراد حسنی نے بتایا کہ نقل ایک ناسور ہے نقل کے خاتمے کے لیئے موجودہ بلوچستان کنٹرول بورڈ کی کارکردگی خراج تحسین ہے کیو نکہ اس سال بہت بہترین انتظامات کیئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں