چاغی،تین سالہ بچہ کنوئیں میں گر کر جاں بحق

اتوار 26 فروری 2017 16:31

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2017ء) چاگئے کلی آغا میں تین سالہ بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق تحصیل چاگئے کے کلی آغا میں مولوی غنی کا تین سالہ بچہ شریف اللہ کنویں میں گر کر جان بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں