توصیف عزیز کو گلگت بلتستان کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فوکل پرسن تعلقات عامہ مقرر

ہفتہ 15 جنوری 2022 23:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2022ء) توصیف عزیز کو گلگت بلتستان کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فوکل پرسن برائے تعلقات عامہ مقرر کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان کا تعلق ایک معروف کاروباری خاندان سے ہے اور وہ گلگت بلتستان کی وزارت آئی ٹی کے عوامی امیج کو بڑھانے کے لیے کام کریں گے۔ ان کی تقرری سال 2022 کے لیے اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں