چوہدری حید ر سلطان کو بھاری اکثریت سے ایم پی اے بننے پر مبادکباد

منگل 23 جنوری 2018 23:20

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) چیئرمین آفاق میڈیا گروپ شیخ خرم شہزاد عباسی (ٹونی)،شیخ شہزادقریشی ،سٹی صدر مسلم لیگ (ن)شیخ شاہد حسین عباسی اور محمد ابراہیم فاروقی نے منگل کے رو ز ایم پی اے چوہدری حید ر سلطان کو بھاری اکثریت سے ایم پی اے بننے پر مبادکباد پیش کی اور سلطان حیدر علی سے اس یقین کااظہار کیا کہ وہ عوامی میڈنٹ پر پورا اترتے ہوئے اپنے والد مرحوم چوہدری لیاقت علی خان کا مشن پورا کریں گے۔ اس موقع پرچوہدری نواز کنگ بھی موجود تھے۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں