رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان آج بائی پاس اور سوہاوہ چکوال روڈ کا دورہ کرینگے

اتوار 9 دسمبر 2018 20:10

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی اور متعلقہ محکموں کے ہمراہ آج بائی پاس اور سوہاوہ چکوال روڈ کا خصوصی معائنہ کریں گے اور وہ کام کی رفتار کا جائزہ بھی لیں گے ۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں