سابق ڈی ی ا و چکوال چوہدری محمد زمان لنگڑیال انتقال کر گئے

اتوار 20 جنوری 2019 18:10

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2019ء) سابق ڈی ی ا و چکوال چوہدری محمد زمان لنگڑیال رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم2004سے 2005تک ضلع چکوال میں ڈی پی او تعینات رہے ۔ان کی نماز جنازہ آج ڈیڑھ بجے گڑھی شاہو قبرستان لاہور میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں