جنوال ٹائون میں حق باہو مسجد کے قریب29سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی

ہفتہ 20 اپریل 2019 20:45

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) جنوال ٹائون میں حق باہو مسجد کے قریب29سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔۔محمد ثقلین ولد عبدالرشید ساکن نارنگ سیداں نے دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندہ ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122نے متوفی کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کردیا جہاں پر ابتدائی کارروائی کے بعد واقعے کو خودکشی قراردیکر نعش کو وارثان کے حوالے کردیا۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں