چکوال،انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

اتوار 21 اپریل 2019 19:30

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) مخبر کی اطلاع پر تھانہ صدر پولیس نے انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کرکے قبضہ سے پسٹل بھی برآمد کر لیا. ملزم 2013 سے روپوش تھا اورملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر کے ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں