پیر محمد اکبر ساقی نقشبندی کی دعوت پر کرسچن فیملی نے اسلام قبول کر لیا

اتوار 21 اپریل 2019 19:30

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) جمعیت علمائے اسلام (س)صوبہ پنجاب کے جنرل سیکرٹری پیر محمد اکبر ساقی نقشبندی کی دعوت پر ایک کرسچن فیملی کا قبول اسلام۔

(جاری ہے)

جامع مسجد قباء کے امام قاری عنایت اللہ نے پڑھایا پیر طریقت رہبر شریعت مولانا پیر صاحب نے مرد کا اسلامی نام فاروق اعظم عورت کا نام غلام عائشہ بیٹے کا نام عبداللہ اور بیٹی کا نام غلام فاطمہ رکھا اور دعا کرائی اس موقع پر حافظ عمر حبیب ،ڈاکٹر محی الدین سلفی،پروفیسر ظہور اکیڈمیت سر قاضی قیصر اسلامیہ سکول کے پرنسپل حاجی محمد اکبر مولانا شمس الاسلام عمر،حنیف اللہ ملک ،خالد صاحب،مولانا عبدالمجید ،مولانا اعجاز ندیم تبلیغی جماعت کے احباب اور کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

پیر صاحب نے فرمایا کہ اسلام دین فطرت ہے اور اس کی کشمکش اپنے اثرات دکھاتی ہے۔آخر میںپیر صاحب نے دعا کرائی۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں