رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ ہمایوں امتیاز کا قلعہ نندنہ کا دورہ

اتوار 21 اپریل 2019 19:30

چکوال۔ 21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ ہمایوں امتیاز نے چوآسیدن شاہ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر آڑہ چکوال میں مشہور مقام قلعہ نندنہ جو کہ دنیا کا مرکز ہے کا دورہ کیا۔۔

(جاری ہے)

اس موقعہ پر سیشن جج چکوال محمد نعیم ارشد، میڈم سائرہ نورین،سول جج اظہر عباس،ASJامتیاز گوندل،سول جج چوآسیدنشاہ عمران چدھڑ،سول جج چوآ کامران خالد،سابق صدر ڈسٹرکٹ بارٹوبہ ٹیک سنگھ،راجہ خالد محمود ایڈووکیٹ،ملک سبط الحسن صدر چوآ بار،راجہ اسد رضا سابق صدر چوآ بار،چوہدری خالق داد صدر ڈسٹرکٹ بار چکوال،طلعت ایڈووکیٹ سیکرٹری چکوال بار،قاضی جمیل ایڈووکیٹ،ملک آصف ایڈووکیٹ۔

ملک طاہر ایڈووکیٹ۔راجہ سبطین ایڈووکیٹ۔مسعود مرزا ایڈووکیٹ۔نواز منہاس ایڈووکیٹ۔امتیاز منہاس ایڈووکیٹ۔نایب صدر چوآ بار راجہ کامران ایڈووکیٹ۔اور دیگر ججز صاحبان۔چکوال۔اور معزز وکلا نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں