قصبہ خیر پور کی شادی شدہ خاتون نے خود کشی کر لی

اتوار 16 جون 2019 16:15

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2019ء) قصبہ خیر پور کی شادی شدہ خاتون نے خود کشی کر لی۔متوفیہ دو بچوں کی ماں اور فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی ملازمہ بتائی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

متوفیہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔خود کشی کی ابھی کوئی ٹھوس وجہ سامنے نہیں آئی ہے مگر ابتدائی طور پر گھریلو جھگڑا بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں