ْچکوال،راجہ مجاہد افسر کا سابق نگران وزیرداخلہ حبیب خان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اتوار 18 اگست 2019 20:55

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2019ء) چیف وارڈن سول ڈیفنس راجہ مجاہد افسر نے اتوار کے روز کہوٹہ کے قریب قصبہ چھنی اعوان میں سابق نگران وزیرداخلہ حبیب خان کے بھائی کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا، اس موقع پر حبیب خان کے صاحبزادے بھی موجود تھے۔ ملک حبیب خان کے بھائی کا گزشتہ روز انتقال ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں