چکوال،تھانہ کلر کہار کے علاقے میں بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:55

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) قصبہ سرکلاں تھانہ کلر کہار کے علاقے میں بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ڈی او واپڈا محمد سرفراز نے استغاثہ دیا کہ دوران سپیشل چیکنگ ملزم زاہد عمران ولد محمد عجائب سکنہ سرکال میٹر کے مین لائن سے ڈائریکٹر کنکشن لگا کر بجلی چوری کرتے پایا گیا ۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی عدیل فیاض نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں