چکوال،ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ کمشنر ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو کھلی کچہری لگایا کرینگے

اتوار 27 ستمبر 2020 18:00

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) بلال ہاشم کی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ کمشنر ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو کھلی کچہری لگایا کریں گے۔

(جاری ہے)

جس میں تحصیلدار / سب رجسٹرار، قانونگو پٹواری اورعملہ اراضی ریکارڈ سنٹر موجود ہونگے۔ کھلی کچہری میں عوامی مسائل سن کر موقع پر انکا ازالہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں