چکوال،جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون،ڈکیتی کے کیس میں ملوث ملزم گرفتار

اتوار 27 ستمبر 2020 18:00

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2020ء) محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر ضلع بھر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

(جاری ہے)

منصور مظہر SHO تھانہ کلرکہار اور انکی ٹیم کی ر کارروائی میںڈکیتی کے کیس میں ملوث ملزم گرفتار اور مالمسروقہ سوزوکی پک اپ برآمدکرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ASI ضمیر حسین شاہ پولیس چوکی بوچھال کلاں اور انکی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے کیس میں ملوث ملزم وقاص حیدر ولد سکندر حیات اور وقاص الحسن ولد نور حسین سکنائے بھلوال سرگودھا کو گرفتار کرلیا اور جسکی نشاندہی پر واردات کے دوران چھینی گئی سوزوکی پک اپ بھی برآمد کر لی گئی۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں