چکوال، تمام اسسٹنٹ کمشنرز ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو کھلی کچہری لگایا کریں گے

اتوار 27 ستمبر 2020 18:00

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) بلال ہاشم کی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ کمشنر ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو کھلی کچہری لگایا کریں گے۔

(جاری ہے)

جس میں تحصیلدار / سب رجسٹرار، قانونگو پٹواری اورعملہ اراضی ریکارڈ سنٹر موجود ہونگے۔ کھلی کچہری میں عوامی مسائل سن کر موقع پر انکا ازالہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں