چکوال،17سالہ لڑکی نے گھریلو جھگڑے پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

اتوار 22 نومبر 2020 18:30

چکوال-(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2020ء) - نواحی قصبہ اوڈھروال میں17سالہ لڑکی نے گھریلو جھگڑے پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122نے لڑکی کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال پہنچایا۔صدر پولیس نے خود کشی کی ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ لڑکی کا رشتہ جہاں کیا جا رہا تھاوہ اس سے خوش نہیں تھی اور دلبرداشتہ ہوکر اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا،۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں