ڈھڈیال میں ڈکیتی کی واردات، مسلح ڈاکو ڈکیتی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

اتوار 29 اگست 2021 19:55

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2021ء) ڈھڈیال میں ڈکیتی کی واردات، مسلح ڈاکو ڈکیتی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈھڈیال کی معروف کاروباری شخصیت اسد بیٹری والے کے گھر میں گزشتہ رات نامعلوم ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اسلحے کے زور پر اہل خانہ کو باندھ دیا اور لاکھوں روپے نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب رہی, تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں ہونا معمول بن چکا ہے مقامی پولیس وارداتوں پر قابو پانے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں