قصبہ سوئیر تھانہ نیلہ کے علاقے سے بھینس چوری کر لی گئی

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:31

چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) قصبہ سوئیر تھانہ نیلہ کے علاقے سے ہزاروں روپے مالیت کی بھینس چوری کر لی گئی ، اشرف ولد ہمت خان سکنہ سوئیر نے درخواست دی کہ اس کی حویلی سے نامعلوم چور بھینس ،’’ جو ھوٹ‘‘ چوری کر لے گئے ہیں جس پر اے ایس آئی محمد عامر نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں