چکوال،بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 19 جنوری 2019 17:08

چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) قصبہ دلیل پور تھانہ چوآسیدنشاہ میں بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ایس ڈی او واپڈا وحید جعفر نے استغاثہ دیا کہ دوران چیکنگ خضر حیات ولد محمد افضل نے ڈائریکٹ لائن سے تار لگا کر بجلی چوری کی تھی۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی رحمت اللہ نے مقدمہ درج کر کے بجلی چور کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں