چکوال، ناجائز اسلحہ برآمد،مقدمہ درج

ہفتہ 19 جنوری 2019 17:08

چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) قصبہ نورپور تھانہ کلر کہار کے علاقے میں ایک شخص سے تیس بور پستول اور چھ گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر وقاص الرحمن نے گشت کے دوران محمد اختر ولد کرم علی ساکن نور پور کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے اس کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں