چکوال،صدر پولیس چکوال نے دو کارروائیوں میں ناجائزاسلحہ برآمد کرلیا

بدھ 22 مئی 2019 17:04

چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) صدر پولیس چکوال نے دو کارروائیوں میں ناجائزاسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی نذر حسین نے استغاثہ دیا کہ قصبہ بکھاری کلاں کے قریب ناکہ بندی کے دوران حبیب گل ولد اکبر خان کے قبضے سے تیس بور پستول اور چھ گولیاں برآمد کی گئیں جبکہ دوران تفتیش ملزم حبیب گل ولد اکبر خان کی نشاندہی پر بلکسر سے اس کے قبضے سے مزید12بور ریپیٹر اور9گولیاں برآمد کر کے اس کیخلاف دو علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں