چکوال، تیتر اور خرگوش کا شکار کرنے والوں کیخلاف 11 چالان درج

جمعرات 25 نومبر 2021 16:56

چکوال۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2021ء) :ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) بلال ہاشم کی ہدایات پر غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری ہے،اس سلسلہ میں تیتر اور خرگوش کا شکار کرنے والوں کیخلاف 11 چالان رجسٹر کئے گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 1,50,000 روپے جرمانہ عائد کیا جاچکا ہے ۔

(جاری ہے)

مذکورہ شکاری رات کے اوقات میں تیروں اور خرگوش کا شکار کرتے ہیں جو کہ قانونی جرم بھی ہے اور شکاریوں کے پاس شکار کرنیکا کوئی پرمٹ موجود تھا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں