قصبہ بوچھال کلاں میں پتنگ اڑانے 9افرادگرفتار

جمعرات 23 فروری 2017 17:06

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2017ء)کلر کہار پولیس نے قصبہ بوچھال کلاں میں پتنگ اڑانے 9افراد دھر لیے ۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر بدر منیر نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو وہاں پر خرم، ظہیر، عدنان، شعیب، علی، ارسلان، خالد، عامر اور طاہر سڑک کے کنارے پتنگ بازی کر رہے تھے جن کو موقع پر گرفتار کر کے ان کیخلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ2001کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں