اُردو پوائنٹ پاکستان چکوالچکوال کی خبریںدی سمارٹ سکول تلہ گنگ میں جشن آزادی کے حوالے سے پروگرام

دی سمارٹ سکول تلہ گنگ میں جشن آزادی کے حوالے سے پروگرام

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء) تحصیل سوشل ویلفیئر کونسل اور محکمہ سوشل ویلفیئر تلہ گنگ کے زیر نگرانی دی سمارٹ سکول تلہ گنگ میں جشن آزادی کے حوالے سے ایک پروگرام منعقدکیا گیا جس میں سکول کے طلباء نے آزادی کے حوالے سے تقاریر اور ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیے، جسے شرکاء کی اکثریت نے بچوں کی کارکردگی کو سراہا اس پروگرام میں سوشل ویلفیئر آفیسر سنی حسین اعوان، فیاض احمد گھاڑا ودیگر نے شرکت کی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

چکوال شہر کی مزید خبریں