تھانہ ڈھڈیال کے علاقے میںتین افراد نے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا

ہفتہ 12 اگست 2017 18:17

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2017ء) قصبہ پادشہان تھانہ ڈھڈیال کے علاقے میںتین افراد نے حملہ آور ہوکر نوجوان کو شدید زخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

محمد منیر ولد گل سکنہ پادشہان نے درخواست دی کہ ملزمان عثمان، اسماعیل، یٰسین پسران یونس سکنائے دیہہ مسلح ڈنڈوں سے اس کے بیٹے آصف نذیر کو ناحق مضروب کیا۔ اے ایس آئی محمد امین نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں