تھانہ چوآسیدنشاہ کے علاقہ میں نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر5تولے سونا اور نقدی لے اڑے

ہفتہ اگست 18:17

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) قصبہ نیلہ تھانہ چوآسیدنشاہ کے علاقہ میں نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر5تولے سونا اور نقدی لے اڑے۔

(جاری ہے)

مسماة انوار بی بی زوجہ ظہور احمد سکنہ نیلہ نے درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے اس کے گھر کے کمرے کے تالے توڑ کر پانچ تولے سونا، 18ہزار نقدی چوری کر کے لے گئے ۔ اے ایس آئی یعقوب خان نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شرو ع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments