ڈی پی او چکوال نے 5کانسٹیبلوں کو ناقص کارکردگی کی بنا پر نوکری سے فارغ کر دیا
ہفتہ 12 اگست 2017 21:22
(جاری ہے)
ہیڈ کانسٹیبل شاہد اقبال پر بھی کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر اسے کانسٹیبل بنا دیا گیا ہے۔ سب انسپکٹر عارف محمود کی ایک سال سروس ضبط کر لی گئی ہے۔ جبکہ کانسٹیبل ذیشان علی کو ریڈکشن پے کی سزاسنائی گئی۔ کانسٹیبل وقاص حبیب اور کانسٹیبل مطلوب حسین کو بھی ریڈکشن پے کی سزا دی گئی ہے۔
کانسٹیبل معظم علی، کانسٹیبل محمد جہانگیر کی ایک ایک سال سروس ضبط کر لی گئی ہے۔ جبکہ کانسٹیبل صدام بہار کی دو سال نوکری ضبط کی گئی ہے۔ کانسٹیبل افکار حیدر لو ریڈکشن پے کی سزا دی گئی ہے جبکہ سب انسپکٹر آصف خان کی دو سال نوکری ضبط اور دو ماہ تک بغیر تنخواہ کے ڈیوٹی سرانجام دینے کی سزا سنائی گئی۔چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کریمنل ماڈل کورٹ کا فیصلہ،بھاری منشیات کا ملزم بری
چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
چکوال، ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت
چکوال،عیدالفطر کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ،ڈیمز ، نالوں سمیت تمام آبی ذخائر میں تیراکی ، نہانے ،کشتی رانی ..
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر چکوال کی زیر نگرانی پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد دکانیں ..
چاند رات اور عید الفطر کی آمد ،چکوال بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے گئے
چکوال پولیس نے یکم جنوری تا یکم اپریل 2024ء تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
ڈی پی او چکوال کا امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
کلرسیداں ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق
چکوال، یوٹیلیٹی سٹور سے چوری شدہ چینی دکان پر بیچنے والا دکاندار گرفتار
ڈی پی او چکوال کاتمام امتحانی مراکز کا دورہ
چکوال،شہر میں پتنگ پھاڑو،ڈور جلاؤ،خونی کھیل سے سب کو بچاؤ مہم و کریک ڈاؤن جاری
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی