ڈھڈیال پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمدکرلی

جمعرات اگست 20:58

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2017ء) ڈھڈیال پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں شراب، چرس اور افیون برآمد کرلی۔ سب انسپکٹر محمدمالک نے جنرل ہولڈ اپ کے دوران خرم ولد مطلوب ساکن ڈھڈیال کو تلاشی کیلئے روکا تو وہ289گرام چرس، 301گرام افیون شاپر میں پھینک کر فرار ہوگیا۔

(جاری ہے)

جبکہ اے ایس آئی محمد امین نے جنرل ہولڈ اپ کے دوران اکرم ولد نور خان ساکن مسوال کے قبضہ سے ساڑھے تین لیٹر شراب برآمد کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments