اُردو پوائنٹ پاکستان چکوالچکوال کی خبریںقصبہ تھنیل کمال میں کلہاڑی کے وارسے ایک شخص شدید زخمی

قصبہ تھنیل کمال میں کلہاڑی کے وارسے ایک شخص شدید زخمی

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2017ء) قصبہ تھنیل کمال تھانہ نیلہ میں ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ آور ہوکر ایک شخص کو شدید زخمی کردیا۔

(خبر جاری ہے)

شکیل احمد ولد امتیاز احمد نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر کے پاس بھینس کھول رہا تھا کہ ملزم جنید علی ولد امتیاز احمد مسلح کلہاڑی آیا اور اس پر حملہ کر دیا۔ دو وار کلہاڑی کے مارے جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اے ایس آئی یعقوب خان نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

چکوال شہر کی مزید خبریں