اُردو پوائنٹ پاکستان چکوالچکوال کی خبریںسٹی پولیس چکوال نے دو مختلف کارروائیوں میں چرس برآمد کرلی

سٹی پولیس چکوال نے دو مختلف کارروائیوں میں چرس برآمد کرلی

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اگست2017ء) سٹی پولیس چکوال نے دو مختلف کارروائیوں میں چرس برآمد کرلی، اے ایس آئی شاہد بلال نے محلہ لائن پارک میں گشت کے دوران حسین خان ولد نواز خان ساکن محلہ تخت آباد کے قبضہ سے بارہ سو چالیس گرام چرس برآمد کی جبکہ پنڈی پھاٹک میں ایک اور کارروائی کے دوران امان اللہ ولد سعید راز ساکن مگھی روڈ کے قبضہ سے گیارہ سو بیس گرام چرس برآمد کرکے دونوں کیخلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرکے انھیں جوڈیشل حوالات بھجوا دیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

چکوال شہر کی مزید خبریں